ETV Bharat / city

دہلی جل بورڈ کے کام میں کوئی پیش رفت نہیں - مکربہ چوک سے وزیر آباد

مکربہ چوک سے وزیر آباد تک رنگ روڈ پر دہلی جل بورڈ کی جانب سے کام میں کسی بھی قسم کی کوئی پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

There is no progress in the work of Delhi Water Board
دہلی جل بورڈ کے کام میں کوئی پیش رفت نہیں
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 5:23 PM IST

دارالحکومت دہلی کے مکربہ چوک سے وزیر آباد تک رنگ روڈ پر جل بورڈ کے کام میں کسی طرح کی کوئی پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

دہلی جل بورڈ کے کام میں کوئی پیش رفت نہیں

واضح رہے کہ آوٹر رنگ روڈ پر ٹریفک کو کم کرنے کے لیے مکربہ چوک سے وزیر آباد تک 100 فٹ کی سڑک پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے، دہلی جل بورڈ کا گذشتہ کئی برسوں سے براڑی اتھارٹی کے قریب کسی نہ کسی حصے میں کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کام کو 6 ماہ سے ایک برس کے درمیان مکمل ہو جانا چاہیے تھا لیکن گزشتہ 2 سے 3 برسوں میں معمولی سی پیش رفت ہوئی ہے۔ لوگوں نے مقامی رکن اسمبلی سے درخواست کی ہے کہ وہ دہلی جل بورڈ کو اس کا کام یاد دلائیں تاکہ بلا رکاوٹ راستہ پر آمد و رفت شروع ہو سکے۔

سڑک پر کام کی وجہ سے دہلی جل بورڈ نے بڑے بڑے ہورڈنگ لگا کر سڑک کی ایک سمت کو بند کردینے سے سڑک کی ایک سمت سے دونوں جانب کی گاڑیوں کی آمد و رفت کی وجہ سے اکثر و بیشتر ٹریفک کی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.