ETV Bharat / city

دہلی یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج

دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج کی سالانہ تقریب میں چھ فروری کو کچھ باہری لڑکوں نے لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کی جس کی وجہ سے کالج کی طالبات، انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 5:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:29 PM IST

Gargi College Central Gate
گارگی کالج کا مرکزی گیٹ

گارگی کالج کی طالبات نے الزام لگایا ہے کہ '6 فروری کو کالج کی سالانہ تقریب میں باہری لڑکوں نے لڑکیوں سے بدتمیزی کرتے ہوئے میٹرو اور پی جی تک ان کو پریشان کیا۔'

انہوں نے بتایا کہ 'کالج کے پرنسپل نے ان سے ایک گھنٹہ کا وقت مانگا ہے۔'

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے گارگی کالج کی طالبہ نے بتایا کہ 'اس پر انڈے اور شراب بھی پھینکی گئی۔'

دہلی یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج
گارگی کالج کی ایک طالبہ نے بتایا کہ '6 فروری کو شام 4 بجے کے قریب مرکزی گیٹ کھول دیا گیا تھا جس کی وجہ سے باہری لڑکے بھی اندر آنا شروع ہوگئے اور لڑکیوں کے بارے میں مسلسل فحش باتیں کرتے رہے۔ یہ دیکھ کر ساری لڑکیاں حیرت زدہ ہوگئیں اور بعض لڑکے طالبات کے پیچھے میٹرو اسٹیشن اور پی جی تک گئے۔'

طالبہ نے انتظامیہ پر یہ الزام بھی لگایا کہ یہاں پڑھنے والے طلباء جب پڑھائی کے لیے آتے ہیں تو ان کے آئی کارڈ چیک کیے جاتے ہیں لیکن 6 فروری کو آنے والے بیرونی لڑکوں کا نہ تو کوئی آئی کارڈ چیک کئے انہیں کیمپس کے اندر جانے دیا گیا جن لڑکوں نے لڑکیوں کے ساتھ بدتمیزی اور بد سلوکی بھی کی۔

گارگی کالج میں زیر تعلیم طالبات کا کہنا ہے کہ انہوں نے کالج انتظامیہ کو تحریری طور پر شکایت کی ہے اگر ان کے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو وہ کالج کے پرنسپل سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس وقت کالج میں سیکڑوں طالبات مسلسل احتجاج کررہی ہیں۔

Intro:गार्गी कॉलेज/नई दिल्ली
गार्गी कॉलेज मैं पढ़ने वाली कई छात्राओं ने आरोप लगाया है कि 6 फरवरी को उनके एनुअल फंक्शन में बाहरी लोगों ने लड़कियों के साथ छेड़छाड़ की है उन्हें मेट्रो और पीजी तक उनका पीछा किया छात्राओं ने बताया कि सकॉलेज की प्रिंसिपल ने 1 घंटे का टाइम उनसे मांगा है etv भारत से बातचीत करते हुए गार्गी कॉलेज की छात्रा ने बताया कि उसके ऊपर अंडे और अल्कोहल भी फेंके गए थे

Body:बाहरी लड़कों ने की अश्लीलता

आपको बता दें कि एक छात्रा ने कई लड़कों पर छेड़छाड़ का आरोप लगाते हुए कहा कि 6 फरवरी को शाम करीब 4:00 बजे मेन गेट खुला हुआ था और लड़कों ने अंदर आना शुरू कर दिया और लड़कियों पर लगातार अश्लील और भद्दे कमेंट कर रहे थे जिसे देखकर सारी लड़कियां हैरान हो गई और बाल लड़कों ने छात्रों का पीछा मेट्रो स्टेशन और उनकी पीजी तक किया

छात्राओं का कॉलेज प्रशासन पर आरोप
यहां पर पड़ने वाली छात्रों का आरोप है कि जब ले पढ़ाई करने के लिए आते हैं तो उनका आई कार्ड से किया जाता है लेकिन जो बाहरी छात्र 6 फरवरी को आए थे उनका ना ही कोई आई कार्ड चेक किया गया और उन्हें इजाजत कैंपस के अंदर दे दी गई और छात्राओं के साथ बदसलूकी की

BYTE- छात्रा, गार्गी कॉलेज

Conclusion:गार्गी कॉलेज में पढ़ने वाली छात्राओं का कहना है कि उन्होंने इसकी शिकायत लिखित में कॉलेज प्रशासन को दे दी है अगर उनकी मांगे नहीं मानी जाती तो वे लोग कॉलेज के प्रिंसिपल से इस्तीफे की मांग कर रहे हैं
फिलहाल यहां पर सैकड़ों की संख्या में छात्राओं का प्रदर्शन लगातार जारी है
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.