ETV Bharat / city

یوم القدس کی مناسبت سے پرانی دہلی میں احتجاج - Protest against Israel

دارالحکومت دہلی کی شاہجہانی مسجد فتح پوری میں فلسطینی عوام اور مسجد اقصی کی بازیابی کے لیے الوداع جمعہ کی نماز کے بعد اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

یوم القدس کی مناسبت سے پرانی دہلی میں احتجاج
author img

By

Published : May 31, 2019, 4:56 PM IST

جمعۃ الوداع اور یوم القدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے خلاف ہو رہی زیادتی کے خلاف پرانی دہلی کے مسلمانوں نے احتجاج کیا۔

جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد تمام نمازیوں نے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے مسجد اقصی کی بازیابی کے لیے آواز بلند کیا۔

یوم القدس کی مناسبت سے پرانی دہلی میں احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ مسجد اقصی کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔

مسجد فتح پوری کا طاہری دروازہ مسجد اقصی کی آزادی اور فلسطینی عوام کو ظلم و ستم سے آزاد کرانے کی صداؤں سے گونجتا رہا۔

اس احتجاج کا مقصد یو این او کی جانب سے فلسطینی عوام پر ہو رہے ظلم و ستم کی جانب مبذول کرانا تھا تاکہ انہیں انصاف مل سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.