ETV Bharat / city

من مانی فیس لینے سے باز آیا نجی ہسپتال

ای ٹی وی بھارت کی کورونا مریضوں کے نجی ہسپتال میں علاج کے لئے من مانی فیس لینے کی خبروں کا اثر پڑا ہے۔ سروج ہسپتال نے وائرل سرکلر کی شرح پر علاج سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔ ہسپتال کا کہنا ہے کہ وہ دہلی حکومت کے نظر ثانی شدہ نرخ کے مطابق بل وصول کریں گے۔

Private hospitals refuse to charge exorbitant fees
من مانی فیس لینے سے باز آیا نجی ہسپتال
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 1:48 PM IST

نجی شعبے کے سروج ہسپتال کے نام سے ایک پوسٹ پھر وائرل ہو رہی ہے۔ اس پوسٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہسپتال کی شرح کے بارے میں وائرل ہونے والا سرکلر پرانا تھا اور پینل کے مریض کے لئے تھا۔

من مانی فیس لینے سے باز آیا نجی ہسپتال

ہسپتال نے 8 جون سے کورونا مریضوں کا علاج شروع کیا ہے۔ اور علاج کی فیس اتنی ہی لی جائے گی جتنی دہلی حکومت نے نجی ہسپتالوں کے لئے مقرر کی ہے۔ اگرچہ اس وائرل پوسٹ کی تصدیق ہسپتال کی طرف سے نہیں کی گئی ہے، لیکن اس میں دی گئی معلومات کو درست بتایا گیا ہے۔

Private hospitals refuse to charge exorbitant fees
من مانی فیس لینے سے باز آیا نجی ہسپتال

بتادیں کہ ایک دن پہلے ہی اس ہسپتال کے نام سے ایک سرکلر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔ اس سرکلر میں بتایا گیا تھا کہ اگر اس ہسپتال میں کسی کورونا مریض کا علاج ہوتا ہے تو مریض چاہے اسے ہسپتال میں کتنے دن داخل کرایا جائے، اسے کم سے کم 3 لاکھ روپے ادا کرنا پڑے گا۔ اسی کے ساتھ ہی مریض کو داخلے سے قبل 4 لاکھ روپے ایڈوانس کے طور پر جمع کروانا ہو گا۔ یہ فیس عام مریضوں کے لئے تھی۔ سنگل روم اور آئی سی یو کی شرحیں اس سے کہیں زیادہ تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.