ETV Bharat / city

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے پانچ سال پورے، وزیر اعظم نے دی مبارکباد

وزیراعظم نریندرمودی نے پی ایم فصل بیمہ یوجنا کے پانچ سال پورے ہونے پر بدھ کو اس کے سبھی فائدہ دہندگان کو مبارکباد دی۔ کسانوں کو خوشحال کرنے کی سمت میں مودی حکومت کی اس یوجنا کو 13 جنوری 2016 کو نافذ کیا گیا تھا۔ یوجنا کے تحت کسان کے تعاون کے علاوہ اضافی پریمیم کا بوجھ مرکزی اور ریاستی حکومتیں یکساں طور پر اٹھاتی ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں میں 90 فیصد پریمیم کی مدد مرکزی حکومت دیتی ہے۔

Prime Minister Narendra Modi
وزیراعظم نریندرمودی
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 6:50 PM IST

نریندر مودی نے یوجنا کے پانچ سال پورے ہونے پر فائدہ دہندگان کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’ملک کے ان داتاؤں کو قدرتی آفات سے تحفظ مہیا کرنے والی پی ایم فصل بیمہ یوجنا کے آج پانچ سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس یوجنا کے تحت نقصان کا کوریج بڑھنے اور جوکھم کم ہونے سے کروڑوں کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔ اس کے سبھی فائدہ دہندگان کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔‘‘

  • देश के अन्नदाताओं को प्रकृति के प्रकोप से सुरक्षा प्रदान करने वाली पीएम फसल बीमा योजना के आज 5 साल पूरे हो गए हैं। इस स्कीम के तहत नुकसान का कवरेज बढ़ने और जोखिम कम होने से करोड़ों किसानों को लाभ हुआ है। इसके सभी लाभार्थियों को मेरी बहुत-बहुत बधाई। #FasalBima4SafalKisan

    — Narendra Modi (@narendramodi) January 13, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعظم نے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا،’’پی ایم فصل بیمہ یوجنا نے کیسے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ یقینی بنایا ہے؟دعووں کو پورا کرنے میں کیسے پوری شفافیت برتی گئی ہے؟پی ایم فصل بیمہ یوجنا سے متعلق ایسی سبھی معلومات نمو ایپ کے یور وائرس سیکشن میں رکھی گئی ہیں۔ جانیں اور شیئر کریں۔‘‘

  • पीएम फसल बीमा योजना ने कैसे किसानों को अधिक से अधिक लाभ सुनिश्चित किया है?

    दावों के निस्तारण में कैसे पूरी पारदर्शिता बरती गई है?

    PM-FBY से संबंधित ऐसी सभी जानकारियां NaMo App के Your Voice सेक्शन में रखी गई हैं। जानें और शेयर करें। #FasalBima4SafalKisan pic.twitter.com/iBDGxOQ0dX

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.