ETV Bharat / city

راج گھاٹ پر پولیس کی مظاہرین پر سختی

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم وفات کے موقع پر دہلی میں جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں آج انسانی زنجیر بنانے کی کال تھی۔

راج گھاٹ پر پولیس سخت
راج گھاٹ پر پولیس سخت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 4:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:17 PM IST

اس کی شروعات راج گھاٹ سے کی جانی تھی، اس کے علاوہ اس زنجیر کو دہلی کے دیگر علاقوں سے گزرتے ہوئے شانتی ون پر ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

لیکن جب ساڑھے تین بجے راج گھاٹ پر عوام نے پہنچنا شروع کیا تو پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے انہیں راج گھاٹ سے چلے جانے کو کہا۔

راج گھاٹ پر پولیس سخت

اب دیکھنا ہوگا مظاہرین جو راج گھاٹ پر اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے آنے والے تھے وہ کیا حکمت عملی تیار کرتے ہیں۔

Intro:

Body:بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم وفات کے موقع پر اپر دہلی میں جاری قاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں آج آج انسانی زنجیر بنانے کی کال تھی.

اس کی شروعات راج گھاٹ سے کی جانی تھی اس کے علاوہ یہ چین دہلی کے دیگر علاقوں سے گزرتے ہوئے شانتی ون پر ختم ہونے کا اعلان کیا گیا تھا.

لیکن جب ساڑھے تین بجے اور راج گھاٹ پر عوام نے آنا شروع کیا تو پولیس اور پیرا ملٹری فورسز میں انہیں راج گھاٹ سے جانے کے لیے کہا.

اب دیکھنا ہوگا مظاہرین جو راج گھاٹ پر اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے آنے والے تھے وہ کیا حکمت عملی تیار کرتے ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.