ETV Bharat / city

نوئیڈا: گُنا میں کسانوں پر بربریت سے کسان ایکتا سنگھ برہم

گنا میں کسانوں پر مبینہ طور پر پولیس کے ذریعے کی گئی کاروائی پر نوئیڈا کسان ایکتا سنگھ نے وزیر اعظم کے نام سٹی مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا۔

نوئیڈا: گونا میں کسانوں پر بربریت سے کسان ایکتا سنگھ برہم

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 8:28 PM IST

گذشتہ روز مدھیہ پردیش کے گنا میں پولیس انتظامیہ نے مبینہ طور پر دلت کسانوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اس سے ملک کے کسان اور 'کسان ایکتا سنگھ' میں کافی برہمی دیکھی جا رہی ہے۔

نوئیڈا: گونا میں کسانوں پر بربریت سے کسان ایکتا سنگھ برہم

اس تعلق سے نوئیڈا میں کسان ایکتا سنگھ نے اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کسان ایکتا سنگھ کے قومی سرپرست چودھری بالی سنگھ امباوتا کی سربراہی میں سٹی مجسٹریٹ کے ذریعے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو میمورنڈم دیا۔

نوئیڈا صدر ارجن پرجاپتی و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سٹی مجسٹریٹ آفس نوئیڈا سیکٹر 19 پہنچے اور سٹی مجسٹریٹ کو وزیر اعظم کے نام ایک میمورنڈم دیا۔

مزید پڑھیں:

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لداخ پہنچے

قومی ترجمان پرمود شرما نے کہا کہ' غریب کسانوں پر 'گنا' میں یہ کارروائی ریاستی حکومت کی کاشتکاروں کو 10 لاکھ روپے کی مالی مدد اور غریب کسانوں کے بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت فراہم کرنے میں ناکامی کو ظاہر کرتی ہے، اس دوران میٹرو پولیٹن کے صدر ارجن پرجاپتی، قومی سرپرست چودھری بالی سنگھ امبواٹا، میرٹھ سرکل انچارج چودھری پپو پردھان، قومی ترجمان پنڈت پرومود شرما، ریاستی انچارج جتیندر امباواٹا، ریاستی ترجمان للت اوانا، پرکاش، پرجاپتی، پورنپال وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.