ETV Bharat / city

ہتھیاروں کی خرید وفروخت کرنے والا شخص گرفتار

غیر قانونی ہتھیار خرید وفروخت کرنے والاشخص پولیس کی حراست میں

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:00 PM IST

ہتھیاروں کی خرید وفروخت کرنے والا شخص گرفتار

دارالحکومت دہلی میں ایک ہتھیارڈیلر کو پولیس نےگرفتار کر لیا

اطلاع کے مطابق دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے غیر قانونی ہتھیاروں کی خرید فروخت کرنے والے ایک ہتھیار ڈیلر کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ہتھیار دیلر کے پاس سے پولیس نے کاربائن، 40پستول اور 20میگزین بھی برآمد کئےہیں۔

پولیس نے بتایا کہ حراست میں لئے گئے ہتھیار ڈیلر کی شناخت ارشاد خان کے طورپر کی گئی ہے پولیس ارشاد کے تعلقات کابھی پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔

ارشاد شمالی ریاستوں میں خصوصاً دہلی، قومی دارالحکومت خطے اور اترپردیش کے بدمعاشوں کو کافی وقت سے غیر قانونی ہتھیار سپلائی کررہا تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے اس کی تفتیش شروع کردیا ہے۔

Intro:Body:

kdd

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.