ETV Bharat / city

نئی دہلی: پٹرول وڈیزل کی قیمتیں مستحکم - اردو نیوز

دہلی میں آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ دہلی این سی آر کی بات کریں تو دہلی میں پٹرول. 104 روپے ایک پیسے اور ڈیزل 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مَستحکم
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مَستحکم
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 2:13 PM IST

سرکاری تیل کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے گزشتہ گیارہ دنوں سے تیل کے دام مستحکم ہے۔ ابھی بھی کئی شہروں میں پٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر سے زائد ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں کافی کمی آئی ہے۔

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مَستحکم

دہلی میں آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
دہلی این سی آر کی بات کریں تو دہلی میں پٹرول. 104 روپے ایک پیسے اور ڈیزل 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

جبکہ اترپردیش میں پٹرول95 روپے26 پیسے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
ہریانہ میں پٹرول 96روپے دو پیسے اور ڈیزل 87 روپے 41 پیسے فی لیٹرر فروخت ہورہا ہے جب کہ راجستھان میں پٹرول 111 روپیے آٹھ پیسے اور ڈیزل 95.7روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔
ممبئی میں پٹرول کی قیمت 109 روپے 96 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 94 روپئے 13 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:

کانگریس نے سلمان خورشید کے گھر پر حملے کو غلط قرار دیا

اسی طرح چنئی میں پٹرول 101 روپے 38 پیسے ور ڈیزل 91 روپے 42 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔
چینی میں پٹرول 14 روپے 8 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 91 روپے 42 پیسے فی لیٹر مل رہا ہے جب کہ کولکاتہ میں پٹرول 104 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 89.78 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.