ETV Bharat / city

سپریم کورٹ میں انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن دائر

انتخابی واچ ڈاگ کا کردار ادا کر رہے ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارم (اے ڈی آر) نے انتخابی بانڈ پر روک لگانے سے متعلق پٹیشن جمعہ کو سپریم کورٹ میں دائر کی۔

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 2:38 AM IST

سپریم کورٹ میں انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن دائر
سپریم کورٹ میں انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن دائر

عرضی میں انتخابی بانڈ اسکیم2018 پر روک لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔

اے ڈی آر نے کہا ہے کہ انتخابی بانڈ کے تحت عطیہ دینے والے کی شناخت خفیہ رکھی جاتی ہے۔ بیرون ملک سے براہ راست یا بالواسطہ عطیہ دینے والوں کے بارے میں پتہ نہیں چلتا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیاں بھی چندہ دینے والے کا نام عام نہیں کرتیں۔

Intro:Body:

30 nov 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.