ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن: فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور لوگ

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:49 PM IST

دہلی حکومت کے لاکھوں دعوؤں کے باوجود یہ لوگ فرش پر ہی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو اس بحران میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن: فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور لوگ
لاک ڈاؤن: فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور لوگ

قومی دارالحکومت دہلی کے گرین پارک کے قریب لوگوں کو رہائش کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑ رہی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ لوگ فرش پر ہی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

دہلی حکومت کے لاکھوں دعوؤں کے باوجود دہلی کے گرین پارک کے قریب اب بھی لوگوں کے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے اور وہ فرش پر پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ گرین پارک کی سڑک پر بنا فٹ پاتھ ہی مجبور لوگوں کے رہنے کا ٹھکانہ بنا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو اس بحران میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کیجریوال حکومت لاک ڈاؤن کے بعد سے ہی ضرورت مند لوگوں کے رہنے اور کھانے کے انتظامات کی بات کررہی ہیں۔ لیکن گرین پارک کے قریب قیام پزید لوگوں کا درد بتا رہا ہے کہ کیجریوال حکومت کے دعوے کس حد تک سہی ہیں۔

بتادیں کہ دہلی حکومت نے واضح ہدایت دی ہے کہ دہلی میں رہنے والے تمام لوگوں کو حکومت رہنےاور کھانے کی سہولت فراہم کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.