ETV Bharat / city

نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار - نوئیڈا میں 24 گھنٹے کے اندر دوسرا انکاؤنٹر

نوئیڈا میں 24 گھنٹے کے اندر دوسرا انکاؤنٹر ہوا ہے جس میں بپن نامی بدمعاش کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار بتائے جارہے ہیں۔

نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار
نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 10:02 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں پولیس کچھ دنوں کی راحت کے بعد دوبارہ انکاؤنٹر موڈ میں آ گئی ہے۔

نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار

آج سیکٹر 24 سے سیکٹر 54 چوکی کی جانب جانے والی شاہراہ پر بدمعاشوں سے ہوئے تصادم میں بپن بالمکی نامی بدمعاش گولی لگنے سے زخمی ہوا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔

نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار
نوئیڈا انکاؤنٹر میں ایک گرفتار

بپن بالمکی کو زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جبکہ بپن بالمکی کے دیگر بدمعاش ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ 24 گھنٹے میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان یہ دوسری مرتبہ تصادم ہوا ہے۔

نوئیڈا میں 24 گھنٹے کے اندر دوسرا انکاؤنٹر ہوا ہے

بتایا جارہا ہے کہ بپن مورنا گاؤں سیکٹر 35 کا رہنے والا ہے جو گزشتہ دنوں بیٹا-2 تھانہ میں چین لوٹ کی واردات کو اسی نے انجام دیا تھا۔

نوئیڈا میں پولیس کچھ دنوں کی راحت کے بعد دوبارہ انکاؤنٹر موڈ میں آ گئی ہے

وہیں دوسری جانب نو نومبر کو سیکٹر 57 سے لوٹی گئی پلسر جس پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی برآمد ہوئی ہے، اور اس کے پاس سے ایک لیپ ٹاپ، دو بیگ اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوئے ہیں۔

بپن نامی بدمعاش کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار بتائے جارہے ہیں

ڈی سی پی رن وجے سنگھ نے بتایا کہ زخمی بدمعاش بپن لوٹ اور ڈکیتی کے درجنوں واقعات میں ملوث رہا ہے اور اس پر مختلف دفعات میں مقدمے بھی درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.