ETV Bharat / city

Nursery Enrollment Extended : نرسری میں داخلے کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع - Corona case in Delhi

دہلی حکومت نے کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر نرسری کلاس میں داخلے کی مدت میں دو ہفتے تک بڑھا دی ہے Nursery Period Extended Two Weeks۔ وزیر تعلیم منیش سسودیا Minister of Education Manish Sisodia نے جمعرات کو ٹویٹ کر اس کی جانکاری دی ہے۔

Nursery Period Extended Two Weeks
Nursery Period Extended Two Weeks
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:44 PM IST

Updated : Jan 6, 2022, 5:44 PM IST

نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر نرسری میں داخلے کی مدت دو ہفتے تک بڑھا دی ہے دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسودیا Minister of Education Manish Sisodia نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ کووڈ کے موجودہ حالات کے پیش نظر دہلی کے پرائیویٹ اسکولوں میں نرسری/ داخلہ سطح کی کلاسوں میں داخلے کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی جا رہی ہے۔

قومی راجدھانی میں پرائیویٹ اسکولوں میں نرسری کلاسز میں داخلے کا عمل 15 دسمبر سے شروع ہوا تھا اور درخواستوں کی آخری تاریخ 7 جنوری ہے۔

وزیر صحت ستیندر جین Delhi Health Minister Stander Jain نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا کی تیسری لہر آچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک کے لئے تیسری لہر ہے لیکن دہلی کے لئے یہ پانچویں لہر ہوگی۔

مزید پڑھیں:

Delhi Zoo Closed: دہلی میں چڑیا گھر پھرسے سیاحوں کے لیے بند

بدھ کو دہلی میں کورونا Corona case in Delhi کے 10 ہزار چھ سو 65 معاملے سامنے آئے ہیں۔ انفیکشن کی شرح 11.88 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

(یو این آئی)

Last Updated : Jan 6, 2022, 5:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.