ETV Bharat / city

دہلی: ووٹنگ لسٹ سے نام غائب - delhi assembly election

ہر بار انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن ووٹرز سے اپنے نام ووٹنگ لسٹ میں شامل کرانے کے اپیل کرتی رہی ہے۔ کچھ لوگ اپنی لاپرواہی سے اور کچھ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے اپنے ووٹ دینے کا حق کھو دیتے ہیں۔

ووٹنگ لسٹ سے نام غائب
ووٹنگ لسٹ سے نام غائب
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 7:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:15 PM IST

دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ووٹرز جب اپنے حق کا استعمال کرنے جاتے ہیں تو انہیں مایوسی ہاتھ لگتی ہے۔

ووٹنگ لسٹ سے نام غائب

دراصل وہ بہت پر جوش ہو کر پولنگ اسٹیشن پر پہنچتے ہیں لیکن جب ان کا نام ہی بغیر کسی اطلاع کے فہرست الگ کر دیا جاتا ہے تو ان کا سارا جوش ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔

اسی طرح کے کچھ لوگوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی اور معلوم کیا کہ اس میں غلطی کس کی ہے۔

ایک شخص نے بتایا کہ گذشتہ انتخابات میں میری بیٹے اور بھتیجی نے وؤٹ دیا تھا لیکن اس بار جب ہم پولنگ اسٹیشن پر پہنچے تو ان کا نام ہی فہرست سے غائب کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ نہ تو ہم نے اپنا مکان تبدیل کیا ہے اور نا ہی ہمارے دستاویزات میں کوئی کمی ہے اس کے باوجود فہرست سے نام غائب ہیں۔

Intro:ہر بار انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن ووٹرز سے اپنے نام ووٹنگ لسٹ میں شامل کرانے کے اپیل کرتی رہی ہے کچھ لوگ اپنی لاپرواہی سے اور کچھ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے اپنے ووٹ دینے کا حق کھو دیتے ہیں

Body:دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ ووٹرز جب اپنے حق کا استعمال کرنے جاتے ہیں تو انہیں مایوسی ہاتھ لگتی ہے.

دراصل وہ بہت پر جوش ہوکر پولنگ اسٹیشن پر پہنچتے ہیں لیکن جب ان کا نام ہی بغیر کسی اطلاع کے فہرست الگ کر دیا جاتا ہے تو ان کا سارا جوش ٹھنڈا ہو جاتا ہے.

اسی طرح کے کچھ لوگوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی اور معلوم کیا کہ اس میں غلطی کس کی ہے.

ایک شخص نے بتایا کہ گذشتہ انتخابات میں میری بیٹے اور بھتیجی نے ووٹ دیا تھا لیکن اس بار جب ہم پولنگ اسٹیشن پر پہنچے تو ان کا نام ہی فہرست سے غائب کر دیا گیا. انہوں نے بتایا کہ نہ تو ہمنے اپنا مکان تبدیل کیا ہے اور نا ہی ہمارے دستاویزات میں کوئی کمی ہے اس کے باوجود فہرست سے نام غائب ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.