ETV Bharat / city

Night Curfew in Delhi: دہلی میں کل سے نائٹ کرفیو کا اعلان - دہلی میں کورونا

دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نائٹ کرفیو Night Curfew in Delhi نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

night curfew to be imposed in delhi from tomorrow
دہلی میں کل سے نائٹ کرفیو کا اعلان
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 9:44 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کل یعنی 27 دسمبر سے رات 11:00 بجے سے صبح 5:00 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کرنے Night Curfew in Delhi کا اعلان کیا گیا ہے۔

دہلی میں کووڈ 19 کیسز Corona in Delhi میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلسل دوسرے دن 200 سے زائد کووڈ-19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 290 نئے کیسز اور انفیکشن کی شرح 0.55 درج کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس دوران ایک شخص کی موت بھی درج کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 10 جون کے بعد کووڈ-19 سب سے زیادہ کیسز اور 4 جون کے بعد پازیٹیویٹی شرح سب سے زیادہ درج کی گئی ہے۔ 10 جون کو 305 کے اور 4 جون کو پازیٹیویٹی شرح 0.67 کے اوپر درج کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Corona virus in Delhi: دہلی میں کورونا کے 249 نئے کیسز

اس کے علاوہ اب دہلی میں فعال کیسز کی کل تعداد 1,103 پہنچ گئی ہے۔ یہ تعداد 1 جولائی کے بعد سب سے زیادہ ہے، 1 جولائی کو 1357 فعال کیسز درج کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.