ETV Bharat / city

آر پی ایف جوان کورونا سے متاثر - آر پی ایف جوان کورونا سے متاثر

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل غیرمعمولی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، دہلی کے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر تعینات آر پی ایف جوان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Hazrat Nizamuddin railway station
حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پرتعینات آر پی ایف جوان کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:21 PM IST

حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر تعینات 10 آر پی ایف جوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں دو سب انسپیکٹر، ایک اے ایس آئی، سات کانسٹبل شامل ہیں۔ ان تمام متاثرین کو ہوم قرنطینہ کیا گیا ہے۔

حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پرتعینات آر پی ایف جوان کورونا سے متاثر

اس معاملے کے بعد حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر تعینات دیگر آر پی ایف جوانوں کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ان میں جو بھی جوان کورونا سے متاثر پائے جا رہے ہیں انہیں ہوم آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ

مزید آپ کو بتا دیں کہ' کورونا وبا کے دور میں ایک طرف جہاں آر پی ایف کے جوان کورونا سے متاثر ہورہے ہیں، وہیں یہ جوان ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی چیکنگ بھی کر رہے ہیں، جو کہ باعث تشویش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.