ETV Bharat / city

'مسلمان مسجد کی زمین ہدیہ نہیں کر سکتا' - ایودھیا اراضی معاملہ

ایودھیا اراضی معاملہ پر عدالت سے باہر مصالحت کرنے اور مندر کے لیے زمین ہدیہ کرنے کے مشوروں کو خارج کرتے ہوۓ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری کمال فاروقی نے کہا کہ 'اس طرح کی باتیں پہلے بھی سامنے آ چکی ہیں لیکن مسلمانوں کی پوزیشن نہیں ہے کہ وہ زمین ہدیہ کر سکیں۔'

مسلم پرسنل لاء بورڈ کمال فاروقی
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 8:18 PM IST

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہدیہ کی اہلیت اس وقت ہوگی جب ہم زمین کے مالک ہونگے لیکن جب ہم مسجد کے مالک نہیں تو کیسے ہدیہ کر سکتے ہیں۔'

کمال فاروقی نے مزید کہا کہ 'ابھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مقدمہ اپنے آخری مراحل میں ہیں، ایک بار عدالت کا فیصلہ آنے دیں، اس کے بعد بھی بات ہو سکتی ہے۔'

مسلم پرسنل لاء بورڈ کمال فاروقی

انہوں نے کہا کہ 'ہندوستان کے عوام راجیو دھون کے شکر گزار رہیں گے کہ انہوں نے اپنی پروفیشی اینسی کا اچھا استعمال کیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'دوسرے فریق عدالت میں اپنی بات اچھے سے نہیں رکھ سکے جبکہ مسلم فریق نے اپنی بات اچھے طریقے سے رکھی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'جہاں تک نتائج کا معاملہ ہے وہ الّلہ کے ہاتھ میں ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'وہ سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں اور اس کا فیصلہ مانیں گے لیکن دوسرا فریق یہ نہیں کہ رہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مانیں گا۔'

Intro:مسلمان بابری مسجد کی زمین ہدیہ نہیں کر سکتا : مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی

بابری - ایودھیا اراضی معاملہ پر عدالت سے باہر مصالحت کرنے اور مندر کے لیے زمین ہدیہ کرنے کے مشوروں کو خارج کرتے ہوۓ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری کمال فاروقی نے کہا کہ اس طرح کی باتیں پہلے بھی سامنے آچکی ہیں، لیکن مسلمانوں کی پوزیشن نہیں ہے کہ وہ زمین ہدیہ کر سکے۔
انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہدیہ کی اہلیت اس وقت ہوگی جب ہم زمین کے مالک ہونگے، لیکن جب ہم مسجد کے مالک نہیں تو کیسے ہدیہ کر سکتے ہیں۔
کمال فاروقی نے نے مزید کہا کہ ابھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مقدمہ اپنے آخری مراحل میں ہے، ایک بار عدالت کا فیصلہ آنے دیں، اس کے بعد بھی بات ہو سکتی ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.