ETV Bharat / city

ریاستوں، مرکزی خطوں کے پاس 90 لاکھ سے زیادہ ویکسین دستیاب

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 90 لاکھ 30 ہزار 670 کووڈ 19 ویکسین دستیاب ہیں۔

More than 9 million vaccines available in states and territories
ریاستوں، مرکزی خطوں کے پاس 90 لاکھ سے زیادہ ویکسین دستیاب
author img

By

Published : May 7, 2021, 3:44 PM IST

وزارت صحت کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اگلے تین دن میں 10 لاکھ 25 ہزار ویکسین ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دستیاب کر دی جائیں گی۔

بیان کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 23 لاکھ 70 ہزار 298 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک 16 کروڑ 49 لاکھ 73 ہزار 58 افراد کو ٹیکے لگائے جائے چا چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.