ETV Bharat / city

مودی نے میزورم، اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:42 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے میزورم اور اروناچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

Modi congratulated on the foundation day of Mizoram, Arunachal Pradesh
مودی نے میزورم، اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

مسٹر مودی نے میزورم کے لوگوں کے نام پیغام میں کہا کہ میزورم کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد۔ ہمیں اس ریاست کی خوشحال ثقافت پر فخر ہے۔ میزورم کے لوگوں نے کئی شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ملک کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ میں آئندہ برسوں میں میزورم کی ترقی کی خواہش کرتا ہوں۔
اروناچل پردیش کے لوگوں کے نام اپنے پیغام وزیراعظم نے کہاکہ اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد۔ یہ ریاست حب الوطنی اور ملک کی ترقی کے تئیں اٹوٹ عزم کے مترادف ہے۔ میں اروناچل پردیش کی مسلسل ترقی کی خواہش کرتا ہوں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.