ETV Bharat / city

گوشت کاروبار سے جڑے افراد اب معاشی بحران سے دوچار - بکرا، بھینس کا کاروبار کو مکمل طور پر بند

گوشت کا کاروبار کرنے والے افراد گذشتہ 3 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن سے اب پریشان ہو چکے ہیں حالانکہ تمام منڈیوں کو حکومت نے اجازت دے دی ہے لیکن مذبح خانے کو اب تک نہیں کھولا گیا ہے۔

گوشت کاروبار سے جڑے افراد اب معاشی بحران سے دوچار

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 3:59 PM IST

دارالحکومت دہلی کے تمام بازاروں کو گذشتہ 1 جون سے کھول دیا گیا ہے لیکن بکرا، بھینس کے گوشت کاروبار کو مکمل طور پر بند رکھا گیا ہے حالانکہ گوشت کا شمار ضروری اشیاء میں کیا جاتا ہے اس کے باوجود اس پر ابھی تک پابندی عائد ہے۔

گوشت کاروبار سے جڑے افراد اب معاشی بحران سے دوچار

اس سے متعلق 'میٹ مر ایسوسی ایشن' نے مختلف دفاتر اور اعلیٰ افسران تک اپنی پریشانی سنائی اور تحریری شکایت بھی درج کرائی اس کے باوجود ابھی تک حکومتی سطح پر کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت کے دوران بتایا کہ یہ کاروبار محض ایک علاقے یا مذہب سے تعلق نہیں ہے اس سے لاکھوں افراد کا روزگار منسلک ہے اور گذشتہ 3 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے گوشت کے کاروبار سے جڑے افراد اب معاشی بحران سے دوچار ہیں۔

حالانکہ گوشت کو ضروری اشیاء میں شامل کیا گیا تھا مگر افسوس لاک ڈاؤن کے بعد اب ان لاک ون کے باوجود بھی گوشت کاروباری پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.