وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے مودی حکومت کی 2.0 کے لیے اپنا پہلا بجٹ پیش کیا، جس میں وزارت تعلیم کے تحت چلنے والے مدرسہ ماڈرنائزیش سکیم کے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
خیال رہے کہ گزشتہ مالی جبٹ میں مدرسہ ماڈرنائزیش سکیم کا بجٹ 120 کروڑ تھا، جبکہ سنہ 2019/20 کے بجٹ میں مدرسہ سکیم میں کوئی اضافی بجٹ نہیں دیا گیا۔