ETV Bharat / city

سیاسی مقاصد کے لیے فوج کا استعال بند کیا جائے: سابق لفٹیننٹ جرنل

سابق لیفٹننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا نے مالیگاوں بم بلاسٹ کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر کے 11/26 پر دئے گئے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔

سابق لیفٹننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:11 PM IST

سابق لیفٹننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا جنوں نے سنہ 2016 کے سرجیکل اسٹرائیک میں اہم کار کردگی نبھائی ہے انھوں نے پرگیہ ٹھاکر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا بیان تکلیف دہ ہے'ہاں اس سے تکلیف ہوتی ہے، شہید، پولیس و آرمی کی عزت ہونی چاہیے، اس قسم کے بیانات بالکل زیب نھیں دیتا'۔

بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کے اس متنازع بیان نے سیاسی ہلچل پیدا کردی ہے، انھوں نے کہا تھا'میں نے انھیں (ہیمنت کر کرے) شراپ یعنی بد دعا دی تھی، چنانچہ 2 ماہ سے کم کے اندر ہی دہشست گردوں کے ہاتھوں انھیں شہید کردیا گیا'۔

پرگیہ کے بابری مسجد کی شہادت سےمتعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے انھیں دوسرا نوٹس دیا ہے۔

پلوامہ حملے کے بعد بے جے پی کےچیف امت شاہ نے کہاتھا کہ اسکے بعد ائیر اسٹرائیک میں ہمارے نوجوانوں نے تقریبا250 سے زائد دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ہڈا نے ملک کی قومی سلامتی سے متعلق رپورٹ کے اجرا کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' سفارتی طور پر بھارت بہترین کار کردگی ادا کر رہا ہے، تاہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اندر باضابطہ طور پر بھارت کے لیے ایک سیٹ مختص ہونی چاہیے'۔

انھوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ' جہاں تک سرجیکل اسٹرائک سے متعلق سیاسی یا سوالات کا تعلق ہے، میرا خیال ہے جب کوئی سینئیر ملٹری افسر آپ تک نھیں پہونچے آپ نھیں سمجھ سکتے کہ کیا ہوا ہے، بد قسمتی سے اس بحث کو طول دیا جاتاہے، جس سے مختلف باتیں سامنے آتی ہیں، اسی لیے انھیں سیاسی بحث میں شامل کیاجا تا ہے، میرے خیال سے یہ درست نھیں'۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.