ETV Bharat / city

دہلی: لاجپت نگر ایس ایچ او کورونا متاثر ، اپولو ہسپتال میں داخل

دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وہیں اس وائرس سے دہلی پولیس کے اہلہکار بھی متاثر ہورہے ہیں۔ لاجپت نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

author img

By

Published : May 14, 2020, 11:33 PM IST

lajpat-nagar-sho-corona-infected-in-delhi
دہلی: لاجپت نگر ایس ایچ او کورونا متاثر ، اپولو ہسپتال میں داخل

دارالحکومت دہلی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب یہ تعداد 8470 تک جا پہنچی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔ اس دوران اپنی ڈیوٹی کر رہی دہلی پولیس پر بھی کورونا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

دہلی پولیس کے اہلکار مسلسل کورونا کی گرفت میں آ رہے ہیں۔ جنوب مشرقی دہلی کے لاجپت نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد 5 پولیس اہلکاروں کو قرنطینہ کردیا گیا۔ اس کی تصدیق جنوب مشرقی ضلع کے ڈٰی سی پی آر پی مینا نے کی ہے۔

ایس ایچ او لاجپت نگر کو اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.