ETV Bharat / city

کیجریوال نے کورونا کی تیسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا - پی ایس اے کے 22 نئے آکسیجن پلانٹوں کے افتتاحی پروگرام

دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس کے لیے مکمل تیاری کرنی ہوگی۔

cm arvind kejriwal
کیجریوال نے کورونا کی تیسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 2:07 PM IST

دارالحکومت دہلی کے 9 اسپتالوں میں لگائے گئے پی ایس اے کے 22 نئے آکسیجن پلانٹوں کے افتتاحی پروگرام میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ برطانیہ میں تیسری لہر کا پھیلاو بڑھ رہا ہے، جبکہ وہاں 45٪ ویکسینیشن ہوچکا ہے۔ اس کے پیش نظر ہمیں پوری تیاری کرنی ہوگی۔

کیجریوال نے کورونا کی تیسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا

وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ دہلی کے 9 اسپتالوں میں آکسیجن کے 22 پلانٹس شروع کیے جارہے ہیں ان کی مشترکہ صلاحیت تقریبا 17 ٹن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.