ETV Bharat / city

Karan Walia: وزیراعظم اشتہارات پر ٹیکس کے پیسے کو خرچ کررہے ہیں

author img

By

Published : Nov 23, 2021, 2:33 PM IST

دہلی کی سابق وزیر کرن والیہ Karan Walia نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اشتہارات پر خرچ کر رہی ہے، مودی نے زرعی قوانین کو ایسے وقت میں واپس لینے کا اعلان کیا ہے جب کچھ ہی مہنیوں کے بعد اترپردیش اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔

Karan Walia: Prime Minister is spending people's tax money on advertisements: Karan Walia

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس نے نئی دہلی میں پول کھول مظاہرہ کر کے وزیر اعظم نریندر مودی کی سخت تنقید کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کی سابق وزیر کرن والیہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب ان کو اترپردیش اور پنجاب میں الیکشن نظر آرہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے کہا کہ کسان تقریباً ایک سال سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ کیا انہیں ان کی بات سنائی نہیں دی تھی؟ لیکن جب اترپردیش اور پنجاب میں حالات کو خراب دیکھا تو زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کر کے کسانوں کو خوش کرنے کی کوشش کی۔

کرن والیہ Karan Walia نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اشتہارات میں خرچ کر رہے ہیں۔ آج پورے ملک میں وزیر اعظم نے اپنی تصویر کے ساتھ اشتہارات لگائے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو اشتہارات میں پانی کی طرح بہاکر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے ہیں۔
موقع پر کانگریس کے سینیئر رہنماؤں نے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.