ETV Bharat / city

'حکومت کو طلبہ سے کیا دشمنی ہے'؟

جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کے لیے ملک بھر میں طلباء تنظیم ودیگر سیاسی پارٹیاں حکومت کے خلاف نعرے بلند کررہی ہیں۔

'حکومت کو طلبہ سے کیا دشمنی ہے'؟
'حکومت کو طلبہ سے کیا دشمنی ہے'؟
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 10:30 PM IST

جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبے پر ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں کانگریس کی طلبہ اکائی 'این ایس یو آئی' کے بینر تلے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں مقامی رکن اسمبلی آفتاب احمد کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر نوح کی معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھی سونپا۔

'حکومت کو طلبہ سے کیا دشمنی ہے'؟

این ایس یو آئی کے طلبہ نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، اور جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

جے ای ای - نیٹ امتحانات پر حکومت کو طلبہ کی بات سننی چاہئے

اس موقع پر رکن اسمبلی آفتاب احمد نے کہا کہ' کورونا کے اس مشکل دور میں تمام اداروں کو بند کیا گیا ہے، تمام سرگرمیاں ملتوی کر دی گئیں ہیں 'لیکن طلبہ سے کیا ضد ہے،انہیں مشکل میں کیوں ڈالا جا رہا ہے'؟ انہوں نے کہا کہ' اس وقت پارلیمنٹ اور اسمبلیاں بند ہیں لیکن حکومت کو طلبہ سے کیا دشمنی ہے'؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.