ETV Bharat / city

جمعیۃ علماء کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

بھارت کی مشہور مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی ویب سائٹ ہیک کی گئی، بنگلہ دیشی گروپ کے نام سے دھمکی آمیز پیغامات بھی موصول ہوئے ہیں۔

جمعیۃ علماء کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 7:23 PM IST

Updated : Nov 14, 2019, 10:32 PM IST

بھارت کی مشہور مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا۔ آج تنظیم کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔ جمعیۃ کی ویب سائٹ aljamiat.in کو کھولنے کی کوشش کی تو اس کے ڈسپلے پر یہ پیغام لکھا تھا ہم مذہب ہیں اور ہم کچھ نہیں بھولتے۔ حملہ کرنے والے نے اپنا نام بنگلہ دیشی گھوسٹ 5 لکھا ہے۔

جمعیۃ علماء کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

جمعیۃ نے بتایا کہ اس کی شکایت سائبر سیل میں کی جائے گی، تاکہ پتہ چل سکے کہ حملہ کہاں سے ہوا ہے۔ ایسا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان کے سائبر حملہ آور بھی اس حملے کے پیچھے ہو سکتے ہیں۔

Intro:breaking:

جمعیۃ علماء کی ویب سائٹ پر پر سائبر حملہ

بھارت کی مشہور مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی ویب سائٹ ہیک، بنگلہ دیشی گروپ کے نام سے دھمکی آمیز پیغامات آئے

نئی دہلی

بھارت کی مشہور مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا۔ آج تنظیم کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔ جمعیۃ کی ویب سائٹ aljamiat.in کو کھولنے کی کوشش کی تو اس کے ڈسپلے پر یہ پیغام لکھا تھا ہم مذہب ہیں اور ہم کچھ نہیں بھولتے۔ حملہ کرنے والے نے اپنا نام بنگلہ دیشی گھوسٹ 5 لکھا ہے۔
جمعیۃ نے بتایا کہ اس کی شکایت سائبر سیل میں کی جائے گی، تاکہ پتہ چل سکے کہ حملہ کہاں سے ہوا ہے۔ ایسا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان کے سائبر حملہ آور بھی اس اٹیک کے پیچھے ہو سکتے ہیں۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Nov 14, 2019, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.