ETV Bharat / city

Distance Education: جامعہ میں فاصلاتی تعلیم، آن لائن کورسز میں داخلے جاری

بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریش، بیچلر آف آرٹس، بی کام، ایم اے (انگریزی، ہندی، اردو، سیاسیات، سماجیت) اور ایم کام سمیت کئی کورسز کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں فاصلاتی تعلیم میں داخلے جاری ہیں۔

جامعہ میں فاصلاتی تعلیم، آن لائن پروگرام میں داخلے جاری

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 12:00 PM IST

مرکز برائے فاصلاتی تعلیم اور اوپن ایجوکیشن (سی ڈی او ای) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سال 2021-22 میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹ اور پوسٹ گریجویٹ آن لائن پروگرامز میں داخلے کا اعلان کیا ہے۔

داخلے کے فارم جامعہ کی ویب سائٹ www.jmicoe.in, www.jmi.ac.inپر 10نومبر سے دستیاب ہیں۔

جن کورسز میں داخلے کیے جا رہے ہیں ان میں بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریش، بیچلر آف آرٹس، بی کام، ایم اے (انگریز)، ایم اے (ہندی)، ایم اے (اردو)، ایم اے (سیاسیات)، ایم اے(سماجیات)، ایم کام، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلومہ ان گائیڈینس اینڈ کاؤنسلنگ اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان جیو انفارمیٹکس بغیر ٹسٹ دیئےکورسز کے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 30نومبر2021 ہے۔

کاغذا ت کی تصدیق اور فیس کی ادائیگی کی کارروائی یکم دسمبر 2021 سے شروع ہوگی۔

درخواست دہندگان کو 6 دسمبر 2021 تک داخلہ سے متعلق جملہ کارروائی مکمل کرلینا ضروری ہے۔ امیدواروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ فراہم کردہ معلومات کو غور سے پڑھ لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.