ETV Bharat / city

دہلی جامع مسجد سے پر امن احتجاجی مظاہرے - بھیم آرمی

دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد پر بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر راون احتجاج کرنے پہنچے جہاں پولیس نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا حالانکہ ان کے ساتھی اور معروف وکیل محمود پراچہ نے عواام سے خطاب کیا۔

jama masjid protest
دہلی جامع مسجد سے پر امن احتجاجی مظاہرے
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 6:29 PM IST

دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد سے آج متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ میں شامل ہونے کے لیے بھیم آرمی کے چندر شیکھر راون نے دعوت دی تھی۔ لیکن لا اینڈ آرڈر کی بات کہ کر دہلی پولیس نے اس احتجاجی مظاہرے کو منظوری دینے سے انکار کر دیا

دہلی جامع مسجد سے پر امن احتجاجی مظاہرے

تاہم اس کے باوجود دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد پر بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر راون احتجاج کرنے پہنچے جہاں پولیس نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا حالانکہ ان کے ساتھی اور معروف وکیل محمود پراچہ نے عواام سے خطاب کیا۔

مزید پڑھیں: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: شام پانچ بجے تک 68.99 فیصد پولنگ

جمعہ کی نماز کے بعد دوپہر ایک بجے سے شروع ہوئے یہ احتجاجی مظاہرہ ابھی بھی جاری ہے اور بڑی تعداد میں مظاہرین یہاں موجود ہیں۔

Intro:

Body:دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد سے آج متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پیدل مارچ میں شامل ہونے کے لیے بھیم آرمی کے چندر شیکھر راون نے دعوت دی تھی. لیکن لا اینڈ آرڈر کی بات کہ کر دہلی پولیس نے اس احتجاجی مظاہرے کو منظوری دینے سے انکار کر دیا تھا.

تاہم اس کے باوجود دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد پر بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر راون احتجاج کرنے پہنچے جہاں پوع نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا حالانکہ ان کے ساتھی اور معروف وکیل محمود پراچہ نے عواام سے خطاب کیا.

جمعہ کی نماز کے بعد دوپہر ایک بجے سے شروع ہوئے یہ احتجاجی مظاہرہ ابھی بھی جاری ہے اور بڑی تعداد میں مظاہرین یہاں موجود ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.