ETV Bharat / city

'طلاق ثلاثہ بل کی مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے' - ای ٹی بشیر

پارلیمنٹ میں آج سے شروع ہونے والے اجلاس میں مودی حکومت 2.0 کے سامنے تین طلاق بل منظور کرانا بڑا چیلنج ہوگا۔

طلاق ثلاثہ بل
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:53 AM IST

Updated : Jun 17, 2019, 6:19 AM IST

اپوزیشن کی متعدد جماعتوں سمیت انڈین یونین مسلم لیگ نے بھی طلاق ثلاثہ بل پر حکومت سے ٹکرانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیرالہ سے مسلم لیگ کے سینئر رکن پارلیمان ای ٹی بشیر نے کہا کہ وہ طلاق ثلاثہ بل کی مخالفت میں پوری قوت لگا دیں گے، جس میں حزب اختلاف کی متعدد جماعتوں کی حمایت انہیں میسر ہے۔

انہوں نے کہاکہ طلاق ثلاثہ بل پرسنل لاء کی آئینی آزادی کے خلاف ہے، وہ ہمیں کسی حال میں منظور نہیں۔

طلاق ثلاثہ بل

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لوک سبھا میں گرچہ ان کی تعداد کم ہے مگر دیگر پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر اس بل کی مخالفت کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس بل کے آئیڈیا کے خلاف ہیں کیونکہ کہ شادی اور طلاق پر سنل لا کے زمرے میں آتے ہیں، اس پر حکومت کو مداخلت کرنے کا کوئی حق نہیں ۔

Intro:طلاق بل کی مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے : مسلم لیگ کے رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی

پارلیمنٹ کے پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں مودی حکومت 2.0 کے سامنے تین طلاق بل منظور کرانا بڑا چیلنج ہوگا۔

حزب اختلاف کی متعدد جماعتوں سمیت انڈین یونین مسلم لیگ نے بھی طلاق ثلاثہ بل پر حکومت سے ٹکرانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیرالہ سے مسلم لیگ کے سینئر رکن پارلیمنٹ ای ٹی بشیر نے کہا کہ وہ طلاق ثلاثہ بل کی مخالفت میں پوری قوت لگا دیں گے، جس میں حزب اختلاف کی متعدد جماعتوں کی حمایت انہیں میسر ہے۔
انہوں نے کہاکہ طلاق ثلاثہ بل پرسنل لاء کی آئینی آزادی کے خلاف ہے، وہ ہمیں کسی حال میں منظور نہیں۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لوک سبھا میں گرچہ ہماری تعداد کم ہے مگر دیگر پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر اس بل کی مخالفت کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اس بل کے آئیڈیا کے خلاف ہوں کیونکہ کہ شادی اور طلاق پر سنل لا کے زمرے میں آتے ہیں، اس پر حکومت کو مداخلت کرنے کا کوئی حق نہیں ۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jun 17, 2019, 6:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.