ETV Bharat / city

بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا وقت آگیا: دھیرج گجر - It's time to overthrow BJP government

اترپردیش میں کانگریس ہی متبادل ہے کے عنوان پر مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کی جانب سے آج ایک اجلاس سی ایس رانا کمپلیکس سیکٹر 22 میں منعقد ہوا جس میں 29 ستمبر کو میرٹھ میں پرینکا گاندھی کی ہونے والی مہاریلی کے تعلق سے غور و خوض کیا گیا۔

بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا وقت آگیا: دھیرج گجر

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 10:27 PM IST

آج کی میٹنگ میں اترپردیش کانگریس کے شریک انچارج اور کانگریس کے قومی سکریٹری دھیرج گجر اور اترپردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ودیت چودھری نے شرکت کی۔ دھیرج گجر کے علاوہ دیگر 14 امیدواروں کو ریلی کامیاب بنانے کےلیے ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ اس موقع پر دھیرج گجر نے کارکنوں اور عہدیداروں سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھینکا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پرینکا گاندھی کی ریلی کو کامیاب بنانے کے لیے تمام کارکنان پوری قوت سے کام کریں۔ لوگ اب یوگی اور مودی کی بی جے پی حکومت سے تنگ آچکے ہیں، ہمیں صرف ان کی ناکامی کو عوام تک پہنچانا ہے اور تمام کارکنوں کو متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔

بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا وقت آگیا: دھیرج گجر

یہ بھی پڑھیں:

مطالبات پورے نہ ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی: ستیش چوہان

کانگریس اجلاس میں موجود عہدیداروں میں سٹی صدر شہاب الدین، ریاستی سکریٹری مکیش یادو، راجندر آوانا، یوتھ کانگریس صدر اومویر یادو، اے آئی سی سی دنیش آوانا، پنڈت پرمود شرما پی سی سی، سینئر لیڈر انیل یادو، جگدیش شرما، پھیر سنگھ نگر، راجکمار بھارتی، رام کمار تنور، للت آوانا، امباوت، ستیندر شرما ، لیاقت چودھری ،، جنرل سیکریٹری رضوان چودھری ، گوتم آوانا ، راجکمار مونو ، وکرم چودھری ، ویرو دیوی ، ایس ایس رانا ، رام کمار شرما ، راجن بشت ، جاوید خان ، سویندرا اوانا ، ابھیشیک جین ، سنجے تنیجا ، ہریندر شرما ، رام کمار شرما ، مدھوراج ، پوجا پال ، سویندرا یادو ، امیت یادو ، آر کے پراتھم ، امریندر کور ، این سی ورون ، ہیبر ناتھنال ، راجکمار بھارتی ، یتیند شرما ، حسمت رانا ، یوگیندر بھٹی ، رنبیر بھٹی ، جتیندر شرما ، پرویز ، اندراجیت تیواری ، دیشکر پانڈے ، وکرم چودھری ، بلاک صدر نیرج آوانا ، پون شرما ، ترجمان ، شنکر کرشنن ، ڈاکٹر سیما ، ذیشان چودھری ، روہت بینیوال ، نریندر بھاٹی ، رامچندر گپتا ، اشرف ، آصف منصوری سمیت بہت سے کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.