ETV Bharat / city

ای پی ایف پر سود کی شرح کم ہوئی - ای پی ایف پر سود کی شرح

امپلائمنٹ پرووڈنٹ فنڈ پر سود کی شرح کم کرکے 8.50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال یہ 8.65 فیصد تھی۔

Interest rate on EPF decreased
ای پی ایف پر سود کی شرح کم ہوئی
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:48 PM IST

امپلائمنٹ پرووڈنٹ فنڈ ’ای پی ایف‘ پر مالی سال 2019-20 کے لیے سود کی شرح کم کرکے 8.50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے گزشتہ مالی سال 19۔2018 میں سود کی شرح 8.65 فیصد تھی۔

مرکزی وزیر برائے محنت و روزگار سنتوش گنگوار نے بتایا کہ کی سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹی کی آج میٹنگ میں سال 2019-20 کے لیے ای پی ایف جمع پر 8.5 فیصد کی شرح سے سود دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ای پی ایف او کی امپلائمنٹ پرووڈنٹ فنڈ سے چھ کروڑ سے زائد ملازمین جڑے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.