ETV Bharat / city

ایچ آئی وی کی روک تھام کے لئے بھارت کا ماڈل بہتر: ہرش وردھن - ایچ آئی وی انفیکشن

ایچ آئی وی روک تھام سیمینار کے لئے عالمی امدادی اتحاد کی وزیر سطح کی میٹنگ کو ورچوول ذریعہ سے ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے 2030 تک ایڈس کو ختم کرنے کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے عزم کو حاصل کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 2020اس کے لئے اہم ثابت ہونے والا ہے۔

Harsh Vardhan
ہرش وردھن
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 10:54 PM IST

عالمی ایچ آئی وی روک تھام سیمینار کو اس سال یو این آئی ڈی اے اور یو این ایف پی اے نے منعقد کیا ہے۔ سیمنار میں شامل رکن ملک 2010کی سطح کے 2020کے آخر تک بالغ ایچ آئی وی انفیکشن میں 75فیصد کمی لانے پر رضامند ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی تمام نے 2030 تک ایڈس کو ختم کرنے کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عزم کو پھر دہرایا۔

انہوں نے بتایا کہ عالمی ایڈس کارروائی میں نئے انفیکشن میں کمی لانے، بڑی آبادی کے لیے روک تھام کی خدمات تک رسائی میں بہتری اور علاج اور ایچ آئی وی سے متاثرہ لوگوں کے لیے علاج خدمات فراہم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ساتھ ہی ایڈس سے جڑی موت کے معاملات میں کمی لانے، ماں سے بچوں میں ہونے والے ایچ آئی وی انفیکشن میں کمی لانے میں بھی مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور ایچ آئی وی جیسی وبا سے لڑنے کے لئے اس کے لئے اس کے موافق ماحول پیدا کرنے میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.