ETV Bharat / city

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ہزاروں نئے معاملے - صحت کی مرکزی وزارت

بھارت میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس انفیکشن کے 93 ہزار 249 سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، 2021 میں ایک دن کے دوران یہ سب سے زیادہ معاملے ہیں اور ملک میں سرگرم معاملوں کی شرح ساڑھے پانچ فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ہزاروں نئے معاملے

author img

By

Published : Apr 4, 2021, 8:47 PM IST

Updated : Apr 4, 2021, 11:03 PM IST

صحت کی مرکزی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 93 ہزار 249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 24 لاکھ 85 ہزار 506 ہوگئی ہے۔

وہیں اس دوران 60ہزار 48 مریض صحت مند ہوئے ہیں، جنہیں ملاکر اب تک 11629289 کورونا سے نجات پاچکے ہیں۔ سرگرم معاملے 691597 ہیں۔ اسی عرصے کے دوران مزید 513 مریضوں کی موت کے ساتھ اموات کی تعداد 164623 ہوگئی ہے۔

ملک میں ری کوری کی شرح جزوی طور پر کم ہوکر 93.14فیصد اور فعال معاملات کی شرح بڑھ کر 5.54 فیصد ہوگئی ہے، جبکہ اموات کی شرح 1.32 فیصد رہ گئی ہے۔

مہاراشٹرا کورونا کے فعال معاملات کے معاملے میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11349 فعال معاملات بڑھ کر 402552 ہو گئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ریاست میں 37821 مزید مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے ساتھ کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 2495315 ہوگئی ہے، جبکہ 277 مزید مریضوں کی اموات سے یہ تعداد بڑھ کر 55656 ہوگئی ہے۔

Last Updated : Apr 4, 2021, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.