ETV Bharat / city

طلبا کی اہم پہل، اسمارٹ پاور میٹر - آئی آئی ٹی طلبا نے پاور میٹر تیار کیا

اسمارٹ 5 جی پاور میٹر تیار کرنے والے طلبا کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

اسمارٹ 5 جی پاور میٹر تیار کرنے والے طلبا کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 8:33 PM IST

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی کے الیکٹرانک انجینیئرنگ کے طلبا نے ایک اسمارٹ 5 جی پاور میٹر تیار کرکے اپنی تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔

طلبا کی اہم پہل، اسمارٹ پاور میٹر

دہلی آئی آئی ٹی کے طلبا نے ایک ایسا اسمارٹ پاور میٹر تیارکیا ہے جس کے ذریعے بآسانی صارفین کو یہ معلومات فراہم کی جائے گی کہ کونسی الیکٹرانک اشیاء کتنی بجلی صرف کرتی ہے۔ مزید اس پاور میٹر کی مدد سے معلومات دینے کا دعوی کیا جا رہا ہے کہ دن کے کس حصے میں بجلی سب سے کم خرچ ہوتی ہے۔

یہ پاور میٹر 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ مزید ڈیٹا دیکھنے کے لیے ایک موبائل ایپ بھی تیار کیا جارہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ایک طالب علم نے بتایا کہ 'اس منصوبے کے لیے نیرو بینڈ انٹرنیٹ آف تھنگس کا استعمال ہوا ہے جو 5 جی تکنیک سے لیس ہے، جسے متعدد ڈیوائس کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔ اس کے ذریعے بجلی کی کھپت سمیت دیگر معلومات حاصل کی جاسکے گی۔'

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ 'اس اسمارٹ میٹر میں 5 جی تکنیک استعمال کی گئی ہے جو ڈیٹا کو مین سرور تک بہت تیزی سے بھیجنے کے اہل ہوگی۔'

اس میٹر سے صارفین اور بجلی کمپنی دونوں کو فائدہ ہو گا۔ جہاں صارفیں یہ معلومات حاصل کرسکیں گے کہ کونسی الیکٹرانک اشیاء کتنی بجلی صرف کرتی ہے اور دن کے کس حصے میں بجلی سب سے کم خرچ ہوتی ہے۔

دوسری جانب بجلی کمپنیوں کو بھی یہ معلومات مل سکے گی کہ صارف سب سے کم بجلی کس دن خرچ کرتے ہیں، جس سے اس اس دن کی بجلی کو کسی دوسرے صنعت یا دیگر ضرورت کے لیے استمعال کر سکیں گے۔

Intro:नई दिल्ली ।

दिल्ली के आईआईटी के इलेक्ट्रिकल इंजीनियरिंग के शोधकर्ता छात्रों ने एक ऐसा स्मार्ट पावर मीटर तैयार किया है जो यह जानकारी देगा कि कौन सा उपकरण कितनी बिजली खपत कर रहा है. यह पावर मीटर 5G तकनीक से लैस है. साथ ही इससे मिले डाटा को देखने के लिए एक मोबाइल ऐप भी तैयार किया जा रहा है. बता दें कि इस पावर मीटर के जरिए उपभोक्ताओं को यह जानकारी मिल सकेगी कि दिन के किस समय बिजली की खपत सबसे कम हो रही है.

Body:वहीं इस स्मार्ट मीटर को बनाने वाले शोधकर्ता छात्र मयुख चौधरी ने बताया कि स्मार्ट सिटी परियोजनाओं के लिए इस तरह की प्रणाली पर काम किया जा रहा है. उन्होंने कहा कि इस स्मार्ट मीटर में नैरोबैंड इंटरनेट ऑफ थिंग्स का उपयोग हुआ है जिससे 5G तकनीक से लैस इस उपकरण को कई सारे डिवाइस से जुड़ा जा सकता है. इसके जरिए बिजली की खपत की सही और बड़े स्तर की जानकारी मिल सकेगी. साथ ही उन्होंने बताया कि इस स्मार्ट मीटर में 5G तकनीक का इस्तेमाल किया गया है जो डाटा को मेन सर्वर में बहुत तेजी से भेजने में सक्षम होगा.

इस तरह की तकनीक से उपभोक्ता और बिजली कंपनियां दोनों को लाभ पहुंचेगा. जहां उपभोक्ता यह जान सकेंगे कि कौन सा उपकरण कितनी बिजली की खपत करता है और दिन के किस समय पर वह बिजली की खपत सबसे कम करते हैं, वहीं बिजली कंपनियों को भी यह जानकारी मिल सकेगी कि उपभोक्ता सबसे कम बिजली की खपत दिन के किस करते हैं जिससे कि उस समय बची हुई बिजली को किसी उद्योग या अन्य जरूरी जगह पर सप्लाई कर सकें. वहीं मयूख ने बताया कि इस स्मार्ट मीटर द्वारा भेजे गए डेटा को आसानी से देखा जा सके इसके लिए एक विशेष ऐप तैयार किया जा रहा है.

वहीं मयूख ने बताया कि कई विकसित देशों में इस तरह के स्मार्ट मीटर का प्रयोग कर उपभोक्ता बिजली कंपनी को दिन के उस समय की संगरक्षित बिजली बेचते हैं जिस समय वह बिजली का इस्तेमाल न के बराबर करते हैं.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.