ETV Bharat / city

انوکھے انداز میں بابائے قوم کو خراج عقیدت

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم وفات کے موقع پر ٹھیک پانچ بجکر 17 منٹ پر خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

انوکھے انداز میں گاندھی کو خراج عقیدت
انوکھے انداز میں گاندھی کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 7:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:46 PM IST

جنوری 30 سنہ 1948 کی شام بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ناتھو رام گوڈسے نامی ایک شخص نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج دہلی میں جاری احتجاج کی جگہ دہلی کے مختلف علاقوں میں ایک انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا گیا۔

انوکھے انداز میں گاندھی کو خراج عقیدت

اسی وقت جب مہاتما گاندھی کو گولی ماری گئی تب ایک منٹ خاموشی اختیار کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جانا تھا لیکن دہلی پولیس کے ذریعہ انسانی زنجیر بنانے کی اجازت نہیں دینے کے بعد کچھ جگہوں پر لوگوں نے زبردستی انسانی زنجیر بنائی اور خراج پیش کی۔

اس دوران دریا گنج پر واقع گولچہ سنیما کے آگے کچھ لوگوں نے جمع ہو کر انسانی زنجیر بنانے کی کوشش جسے پولیس نے زیادہ دیر ٹکنے نہیں دیا۔

البتہ پانچ بج کر 17 منٹ پر مظاہرین نے انسانی زنجیر بنانے میں کامیاب ہو گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے بعد قومی ترانہ گا کر اپنے احتجاج کا اختتام کیا۔

Intro:بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم وفات کے موقع پر ٹھیک 5 بجکر 17 منٹ خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا.

Body:30 جنوری سنہ 1948 کی شام بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ناتھو رام گوڈسے نے گولی مار کر انہیں قتل کر دیا گیا تھا. انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج دہلی میں جاری احتجاج کی جگہ دہلی کے مختلف علاقوں میں ایک انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا گیا.

اور اسی وقت جب مہاتما گاندھی کو گولی ماری گئی تب ایک منٹ خاموشی اختیار کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جانا تھا لیکن دہلی پولیس کے ذریعہ انسانی زنجیر بنانے کی اجازت نہیں دینے کے بعد کچھ جگہوں پر لوگوں نے زبردستی انسانی زنجیر بنائی اور خراج پیش کیا.

اس دوران دریا گنج پر واقع گولچہ سنیما کے آگے کچھ لوگوں نے جمع ہو کر انسانی زنجیر بنانے کی کوشش جسے پولیس نے زیادہ دیر ٹکنے نہیں دیا.

البتہ 5:17 پر مظاہرین انسانی زنجیر بنانے میں کامیاب ہو گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے بعد قومی ترانہ گا کر اپنے احتجاج کا اختتام کیا.

Conclusion:مقامی خواتین
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.