ETV Bharat / city

کورونا وائرس سے متعلق ڈاکٹر اوشا سے خاص بات چیت

ڈاکٹر اوشا نے کہا کہ لوگ اس وائرس کے خوف سے بہت گھبرا رہے ہیں ، ایسی صورتحال میں ہر کوئی ماسک پہنے ہوئے دکھ رہا ہے۔ بازار سے سینیٹائزر ختم ہو رہے ہیں۔ ہر وقت ماسک پہنے رکھنا اور پھر اسی کو اگلے دن اسی ماسک کو دوبارہ استعمال کرنا ٹھیک نہیں۔

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 2:01 PM IST

How important to wear masks due to fear of corona virus how to increase body immunity
کورونا وائرس سے متعلق ڈاکٹر اوشا سے خاص بات چیت

کورونا وائرس کا خوف لوگوں میں مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ اب تک بھارت میں قریب 60 معاملے کورونا سے متاثر سامنے آ چکے ہیں۔ اس پر ای ٹی وی بھارت نے ڈاکٹر اوشا ایم کمار سے خاص بات چیت کی۔

ڈاکٹر اوشا کا کہنا ہے کہ ماسک صرف وہ لوگ پہنیں جو کھانسی، جکام جیسے انفیکشن سے متاثر ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کا انفیکشن کسی دوسرے کو متاثر نہ کرے۔ تھوڑی تھوڑی دیر پر ہاتھ دھوئیں۔ صاف صفائی کا خیال رکھیں۔

کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

اس کے علاوہ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ یہ وائرس ان لوگوں کو جلدی اپنی چپیٹ میں لے رہا ہے، جن کے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کم ہے۔ ثمر، سبزیاں اور میوہ وغیرہ کو اپنی خوراک میں شامل کریں کیوں کہ اس سے ہمارے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.