ETV Bharat / city

'کانگریس پارٹی کسانوں کو گمراہ کررہی ہے'

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 6:13 PM IST

ریاست ہریانہ کے وزیر زراعت جے پرکاش دلال نے کانگریس پارٹی پرسیاسی فائدہ کے لئے ریاست کے کسانوں کو گمراہ کرکے تحریک چلانے کا الزام لگایا ہے۔

Jai Parkash Dalal is an Indian politician
'کانگریس پارٹی کسانوں کو گمراہ کررہی ہے'

انہوں نے کہاکہ' حکومت کسانوں کے مفاد کی ہر حالت میں حفاظت کرے گی، ریاستی کسان تنظیموں کے ساتھ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر سے ملاقات کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں جے پرکاش دلال نے کہا کہ کانگریس پارٹی کسانوں کے درمیان منڈی سسٹم ختم ہونے کے مغالطہ پھیلا کر انہیں گمراہ کررہی ہے اور جگہ جگہ احتجاج کروارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ' ہریانہ کے انتخابات میں عوام نے کانگریس کو مینڈیٹ نہیں دیا تھا جس کی وجہ سے وہ ریاست میں غلط مہم چلارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں زرعی اصلاحات کےباوجود منڈی سسٹم قائم رہے گی اور کسان پہلے کی طرح یہاں فصلوں کی فروخت کرسکیں گے۔

مزید پڑھیں:

ملک کی 4 ریاستوں میں کورونا کے53 فیصد مریض صحت یاب

انہوں نےکہا کہ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے واضح کیا ہے کہ فصلوں کے کم از کم سپورٹ پرائز طے کرنے کا عمل پہلے کی طرح جاری رہے گا اور زرعی اصلاحات سے منسلک آرڈی ننس سےاس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.