ETV Bharat / city

گڑیا آبروریزی معاملے کے مجرموں کو ہوگی سزا - گڑیا اغوا اور آبروریزی

دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے 2013 میں پیش آئے گڑیا اغوا اور آبروریزی معاملے کے دونوں ملزمان منوج شاہ اور پردیپ کمار کو قصوروار قرار دیا۔

gudia rape case
گڑیا آبروریزی معاملے کے مجرموں کو ہوگی سزا
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:41 PM IST

سنہ 2013 میں پانچ برس کی بچی گڑیا کو پڑوس کے کمرے میں اغوا کرکے آبروریزی کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جسٹس نریش کمار ملہوترہ نے کہا کہ 'ہمارے سماج میں نابالغ لڑکیوں کو دیوی کی طرح پوجا جاتا ہے، لیکن اس معاملے میں متاثرہ بچی کوسنگین مظالم کا سامنا کرنا پڑا'۔عدالت 30 جنوری کو قصورواروں کو سزا سنائے گی۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 18 2020 9:24PM

گڑیا آبروریزی معاملے میں دونوں ملزماں قصوروار قرار

نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی)دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت ے 2013 کے گڑیا اغوا اور آبروریزی معاملے میں دونوں ملزمان منوج شاہ اور پردیپ کمار کو سنیچر کو قصوروار قراردیا گیا۔

سال 2013 میں پانچ برس کی بچی گڑیا کا اس کے پڑوس کے کرایہ کے کمرے میں اغوا کرکے اس کی آبروریزی کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جسٹس نریش کمار ملہوترہ نے کہا ہےکہ ’’ہمارے سماج میں نابالغ لڑکیوں کو دیوی کی طرح پوجا جاتا ہے لیکن اس معاملے میں متاثرہ بچی کوسنگین مظالم کا سامنا کرنا پڑا۔‘‘

عدالت 30 جنوری کو قصورواروں کو سزا سنائے گی۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.