ETV Bharat / city

'حکومت لوگوں کی قیمت پر بچا رہی ہے مودی کی شبیہ' - Vaccine shortage in the country

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ سرکار وزیر اعظم نریندر مودی کے شبیہ کو بہتر بنانے کی کوشش میں کورونا وائرس کو پھیلنے کا موقع دے رہی ہے اور اس کی یہ کوششیں لوگوں کی زندگی کے لئے آفت بن رہی ہیں۔

Government is saving Modi's image at the cost of the people: Rahul
حکومت لوگوں کی قیمت پر بچا رہی ہے مودی کی شبیہ : راہل
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 3:50 PM IST

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’ ملک میں فوری طور پر اور مکمل ٹیکہ کاری کئے جانے کی ضرورت ہے مودی سرکار کی بے عملی کی وجہ سے ملک میں ویکسین کی قلت ہوئی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی ہمیشہ کی طرح حقیقت پرپردہ ڈالنے کے لئے جھوٹ بول رہی ہے اور مضحکہ خیز نعرے گھڑ رہی ہے ۔ مرکزی حکومت وزیر اعظم کی نقلی شبیہ کو بچانے کے لئے کورنا وائرس کو پھیلنے کی جگہ دے رہی ہے اوراس سے لوگوں کی جان جا رہی ہے ‘‘۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں سائنس دان کہتے ہیں کہ انہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکوں کے درمیان کے وقفہ کو دوگنا کرنے کا کوئی مشورہ نہیں دیا تھا ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.