ETV Bharat / city

وشنو دیوی مندر میں گولڈن گیٹ کی تعمیر مکمل - Navratras

نوراتری کے تہوار کو لے کر ہر طرف تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس بار وشنو دیوی مندر کا گیٹ گولڈن کا ہوگا جو بہت دلکش ہوگا۔

وشنو دیوی مندر میں گولڈن گیٹ کی تعمیر مکمل
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:54 PM IST

وشنو دیوی مندر شرائن بورڈ کے سی ای او سمرندیپ سنگھ نے بتایا کہ گولڈن گیٹ کی تعمیر تقریبا 70 دن میں مکمل ہوچکی ہے۔
اسے پہلے نوراتری سے کھولا جائے گا۔ اس میں سونے، چاندی اور پیتل کی دھات کا استعمال کیا گیا ہے۔ دہلی، یوپی، حیدرآباد کے کاریگر جنہوں نے ملک بھر میں مذہبی مقامات پر اس طرح کے دروازے تعمیر کیے ہیں ان لوگوں نے اسے تیار کیا ہے۔
خیراتی اداروں نے اس تعمیرات میں مدد کی ہے۔ بورڈ نے گیٹ کی تعمیر کے لئے خیراتی اداروں کی مدد طلب کی تھی جس کو بھاری حمایت حاصل ہوئی۔

Intro:माता वैष्णो देवी के भवन में गोल्डन गेट बनेगा आकर्षण

श्री माता वैष्णो देवी के दरबार में स्थापित किया जा रहा गोल्डन गेट आकर्षण का केंद्र रहेगा। श्री माता वैष्णो देवी श्राइन बोर्ड के सीईओ सिमरनदीप सिंह ने बताया कि गोल्डन गेट का निर्माण लगभग 70 दिन में पूरा किया गया है। इसे पहले नवरात्र से खोला जाएगा। इसमें सोना, चांदी और पीतल धातु का इस्तेमाल किया गया है। देशभर के धार्मिक स्थलों में ऐसे गेटों का निर्माण कर चुके दिल्ली, यूपी, हैदराबाद के कारीगारों ने इसे तैयार किया है। इसमें निर्माण में इच्छुक दानियों ने सहयोग दिया है। बोर्ड ने गेट के निर्माण के लिए इच्छुक दानियों का सहयोग मांगा था, जिसमें भारी समर्थन मिला है।

बाइट सिमरन दीप सिंह CEO श्री माता वैष्णो देवी श्राइन बोर्ड Body:Golden Gate will be attraction in Mata Vaishno Devi's Darbar in Navratras Conclusion:Golden Gate will be attraction in Mata Vaishno Devi's Darbar in Navratras
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.