ETV Bharat / city

Bipin Rawat Dies in Chopper Crash: بپن راوت کی آخری رسومات جمعہ کو دہلی چھاونی میں ادا کی جائیں گی

تمل ناڈو کے کنور کے پاس ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے Coonoor helicopter Crash میں بدھ کے روز چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت bipin rawat اور ان کی اہلیہ مدھولیکا سمیت 13 لوگوں کی موت ہوگئی۔ کل یعنی جمعہ کے روز دہلی میں بپن راوت اور ان کی اہلیہ کا آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

funeral of cds bipin rawat
Bipin Rawat Dies in Chopper Crash
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 9:50 AM IST

Updated : Dec 9, 2021, 2:58 PM IST

نئی دہلی: تامل ناڈو کے کُنور میں ویلنگٹن آرمی سینٹر کے قریب اوٹی میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار Helicopter crash in Tamil Nadu Coonoor ہوگیا۔ اطلاع کے مطابق اس ہیلی کاپٹر میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوات بھی سوار تھے جو اس حادثے میں ہلاک Bipin Rawat Dies in Chopper Crash ہوگئے۔

جانکاری کے مطابق آج جمعرات کو ان کی لاش دہلی لائی جائے گی، دونوں کی آخری رسومات جمعہ کو دہلی کے چھاونی میں کی جائے گی۔ ان کے آبائی صوبہ اتراکھنڈ میں ریاستی سرکار نے تین دن سوگ کا اعلان کیا ہے۔

سی ڈی ایس بین راوت اور ان کی اہلیہ کی لاشیں جمعرات کو ایک جہاز سے دہلی لایا جائے گا۔ جمعہ کو دونوں کے لاشوں کو ان کے گھر لایا جائے گا اور لوگوں کو صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک آخری دیدار کی اجازت ہوگی۔ اس کے بعد کامراج مارگ سے دہلی کنٹونمنٹ کے براڑ چواہا شمشان گھاٹ Brar Chuhaha crematorium of Delhi Cantonmentc تک ان کی آخری سفر نکالا جائے گا۔ آخری رسومات میں ان کی چھوٹی بہن اور بھائی بھی وہاں موجود رہیں گے۔

بپن راوت Bipin Rawat کی پیدائش اتراکھنڈ کے پوڑی گڈوال میں ہوا تھا، ان کے گھر کے لوگ صدیوں سے ملک کی خدمت کرتے آئے ہیں۔ ان کے والد لکشمن سنگھ راوت بھی لیفٹینینٹ جنرل رہ چکے تھے۔

مزید پڑھیں:

دوسری طرف وزیراعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi کی صدارت میں بدھ کی شام مرکزی وزارت Central's Ministers کی سی سی ایس میٹنگ میں دو منٹ کی خاموشی رکھی گئی اور حادثے میں جان گنوانے والے کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Last Updated : Dec 9, 2021, 2:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.