ETV Bharat / city

Fire in Parliament House: پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے میں آتشزدگی - Urdu News Dehli

پارلیمنٹ ہاؤس Fire in Parliament House کے ایک کمرے میں علی الصبح آگ لگنے سے کمپیوٹر اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوگئیں، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔

Fire in Parliament House
Fire in Parliament House
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 11:59 AM IST

نئی دہلی: پارلیمنٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں بدھ کے روز آگ لگنے سے کمپیوٹر اور فرنیچر جل کر خاک ہو گئے۔ دہلی فائر سروس کے مطابق آج صبح کمرہ نمبر 59 میں آگ لگ جانے Fire in Parliament House سے کمپیوٹر اور فرنیچر سمیت دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں۔

اس واقعہ کی اطلاع صبح 8:05 پر موصول ہوئی جس کی بنیاد پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور 8:50 بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا۔

مزید پڑھیں:

محکمہ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں آگ لگی تھی اس کے ارد گرد میڈیا اہلکاروں کے کام کرنے کے لیے کمرے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.