ETV Bharat / city

یمنا ایکسپریس وے پر کسانوں کو روکنے کی کوشش - یمنا ایکسپریس کی خبر

پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے ساتھ ، اترپردیش کے کسان بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کسانوں نے نوئیڈا سے آگرہ تک یمنا ایکسپریس وے کو جام کرنے کی بھی کوشش کی۔

farmers-movement-attempt-to-stop-farmers-on-yamuna-expressway
یمنا ایکسپریس وے پر کسانوں کو روکنے کی کوشش
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:38 PM IST

نوئیڈا: مرکزی حکومت کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت بڑھتی جا رہی ہے۔ کسانوں اور پولیس دونوں میں رسہ کشی جاری ہے ۔ کسان کسی بھی قیمت پر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے ۔

علی گڑھ سے آنے والے کسانوں کو پولیس نے یمنا ایکسپریس میں ٹپپل زیرو پوائنٹ پر روکنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ نوئیڈا کی جانب کوچ کر گئے۔

یمنا ایکسپریس وے پر کسانوں کو روکنے کی کوشش

ادھر گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا۔
پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے ساتھ ، اترپردیش کے کسان بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کسانوں نے نوئیڈا سے آگرہ تک یمنا ایکسپریس وے کو جام کرنے کی بھی کوشش کی۔

نوئیڈا: مرکزی حکومت کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت بڑھتی جا رہی ہے۔ کسانوں اور پولیس دونوں میں رسہ کشی جاری ہے ۔ کسان کسی بھی قیمت پر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے ۔

علی گڑھ سے آنے والے کسانوں کو پولیس نے یمنا ایکسپریس میں ٹپپل زیرو پوائنٹ پر روکنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ نوئیڈا کی جانب کوچ کر گئے۔

یمنا ایکسپریس وے پر کسانوں کو روکنے کی کوشش

ادھر گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا۔
پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے ساتھ ، اترپردیش کے کسان بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کسانوں نے نوئیڈا سے آگرہ تک یمنا ایکسپریس وے کو جام کرنے کی بھی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.