نئی دہلی: کسان رہنما راکیش ٹکیت کو ہفتہ کو 21ویں صدی کے آئیکون ایوارڈ 2021 Farmer leader Rakesh Takit wins Icon Award سے نوازا گیا۔ بھارتیہ کسان یونین Bhartiya Kisan Union Media Incharge کے قومی میڈیا انچارج دھرمیندر ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کی اسکوائرڈ واٹر میلون کمپنی Squared Watermelon Company ہر سال عالمی سطح پر منتخب شخصیات کو یہ ایوارڈ دیتی ہے۔ اس بار راکیش ٹکیٹ کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔
جمعہ کی رات 12 بجے راکیش ٹکیٹ Rakesh Tikait کو فاتح قرار دیتے ہوئے کمپنی نے ایوارڈ کو غازی پور بارڈر بھیج دیا۔ یہ لمحہ کسانوں کی تحریک اور متحدہ کسان مورچہ Bhartiya Kisan Union کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔
مزید پڑھیں:
متحدہ کسان مورچہ Bhartiya Kisan Union Media Incharge نے ایک بیان میں کہا ہے ’’اس صدی کی سب سے بڑی زرعی تحریک کے رہنما، قومی کسان رہنما چودھری راکیش ٹکیت، جنہوں نے ملک کی بے مثال کسان تحریک کو نہ صرف کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ بھارت کو لندن میں 21 ویں صدی کے آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔