ETV Bharat / city

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال سے خصوصی بات چیت - ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں دہلی میں ہو رہی کم ووٹنگ پر تشویش کا اظہار کیا۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا خصوصی انٹرویو

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:32 PM IST

اروند کیجریوال نے خاص طور سے خواتین سے اییل کی کہ 'وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور انہیں ووٹ دیں جس نے لوگوں کے لیے کام کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اپنے ساتھ مردوں کو بھی لے جائیں اور انہیں بتائیں کہ کسے ووٹ کرنا ہے۔'

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا خصوصی انٹرویو

کیجریوال نے منوج تیواری کے دیے بیان پر کہا کہ 'میرے جانے سے مندر کیسے ناپاک ہو سکتا ہے؟۔'

Intro:नई दिल्ली

Body:अरविंद केजरीवाल

Conclusion:समाप्त, आशुतोष झा
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.