ETV Bharat / city

اصل پریشانی کورونا نہیں بلکہ پیٹ کی بھوک ہے صاحب! - کرونا وائرس سے انفیکٹڈ ہونا نہیں

اپنے روز مرہ کے اخراجات اور ذمہ داریوں کے بوجھ کو سائیکل، رکشہ پر کھینچنے والے یہ مزدور معاشی بحران کا شکار ہیں۔ گرمی ہو یا سردی بارش ہو یا آندھی ضروریاتِ زندگی کے لیے رکشے کا پہیہ ہمیشہ چلنا چاہیے۔

اصل پریشانی کورونا نہیں بلکہ پیٹ کی بھوک ہے صاحب

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 10:20 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے دوران ان غریب رکشہ چلانے والوں کے رکشے کا پہیہ ایسا تھما کے ابھی تک چلنے کا نام نہیں ہے، پہلے لاک ڈاؤن اور اب دھوپ کی تپش سے پریشان ان مزدوروں کو نہ تو حکومت سے کوئی مدد مل رہی ہے اور نہ ہی انہیں معقول روزگار مہیا ہو پا رہا ہے۔

اصل پریشانی کورونا نہیں بلکہ پیٹ کی بھوک ہے صاحب

کاندھوں پر ذمہ داریوں کا بوجھ لیے سڑکوں کو اپنے پیروں کے ذریعہ ناپنے والے اس دور تنگدستی میں دن رات کی محنت کے بعد انہیں 100 روپے بھی میسر نہیں ہوتے لیکن بے بسی اور مجبوریاں بیمار ہونے کے باوجود بھی انہیں تپتی دھوپ میں آرام کرنے کی اجازت نہیں دیتی حالانکہ سب سے بڑا مسئلہ ان کے بھوکے پیٹ کے لیے معاش کا انتظام کرنا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت: کورونا سے ریکارڈ توڑ اموات

مزدوروں کی سب سے بڑی پریشانی کورونا وائرس سے انفیکٹیڈ ہونا نہیں بلکہ کورونا کی وجہ سے تلاش معاش کے لیے ہو رہی دشواریاں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.