ETV Bharat / city

' ڈرائیورلیس میٹرو ٹرین 100 فیصد محفوظ'

ڈی ایم آر سی کے مطابق موجودہ وقت میں میٹرو کو چلانے کے لیے ڈرائیور کو تقریباً ایک گھنٹے پہلے پہنچنا پڑتا ہے۔ وہاں پہنچنے کے بعد وہ میٹرو ٹرین کی تقریباً نصف گھنٹے تک جانچ کرتا ہے۔ اس میں بریک، لائٹ، اے سی وغیرہ کی جانچ کی جاتی ہے۔ اس کے بعد ڈرائیور میٹرو کو ڈپو سے لے کر نکلتا ہے۔ لیکن بغیر ڈرائیور والے میٹرو میں ایسا نہیں ہوگا۔ طے وقت پر یہ میٹرو خود اسٹارٹ ہوگی اور چل پڑے گی۔

Delhi metro train
دہلی میٹرو ٹرین
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 9:56 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہری جھنڈی دکھاکر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی تمام خدشات کو دور کرتے ہوئے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے ڈرائیور لیس میٹرو ٹرین مسافروں کے لیے 100 فیصد محفوظ قرار دیا ہے۔

ڈی ایم آر سی کا دعویٰ ہے کہ اس میٹرو میں انسانی بھول کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اس لیے اس پر سفر کرنا پہلے سے بھی زیادہ محفوظ ہوگا۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ میٹرو صبح اٹھنے سے لے کر چلنے کے بعد ڈپو میں جاکر سونے کا کام بھی خود ہی کرے گی۔

' ڈرائیورلیس میٹرو ٹرین 100 فیصد محفوظ'

ڈی ایم آر سی کے مطابق ابھی کے وقت میں میٹرو کو چلانے کے لیے ڈرائیور کو تقریباً ایک گھنٹے پہلے پہنچنا پڑتا ہے۔ وہاں پہنچنے کے بعد وہ میٹرو کو اسٹارٹ کے تقریباً نصف گھنٹے تک جانچ کرتا ہے۔ اس میں بریک، لائٹ، اے سی وغیرہ کی جانچ کی جاتی ہے۔ اس کے بعد ڈرائیور میٹرو کو ڈپو سے لے کر نکلتا ہے۔ لیکن بغیر ڈرائیور والے میٹرو میں ایسا نہیں ہوگا۔ طے وقت پر یہ میٹرو خود اسٹارٹ ہوگی۔

محض 10 منٹ میں وہ ٹرین کی سبھی جانچ کو پورا کرے گی اور پھر ڈپو سے چلنے کے لیے نکل جائے گی۔ رات کو پھیرے پورا کرنے کے بعد یہ ٹرین اپنے آپ ڈپو میں جائے گی اور وہاں بند ہوکر سو جائے گی۔

ڈی ایم آر سے کے مطابق پہلے میٹرو چلنے کے دوران ڈرائیور سے کسی طرح کی انسانی بھول ہونے کے امکانات تھے۔ ڈرائیور کو کبھی نیند کی اس کی بھی آسکتی ہے لیکن بغیر ڈرائیور والی میٹرو ٹرین میں کسی طرح کی غلطی کے امکانات نہیں ہیں۔ اس لیے ان کے سفر پہلے سے زیادہ محفوظ رہے گی۔ ابھی اس لائن پر کل پانچ میٹرو چلائی گئی ہے اور اس کی جانکاری بھی اعلانات کے ذریعے دی جارہی ہے۔ آنے والے وقت میں آہستہ آہستہ سبھی میجنٹا میٹرو کو بغیر ڈرائیور والی میٹرو ٹرین بنادیا جائے گا۔ افسران کے مطابق پہلے بھی آٹو میٹک موڈ میں یہ ٹرین چل رہی تھی۔ ڈرائیور صرف گیٹ کھولنے اور بند کرنے کا کام کرتا تھا۔ لیکن اب یہ کام بھی اپنے آپ ہی ہوگا۔

' ڈرائیورلیس میٹرو ٹرین 100 فیصد محفوظ'

یہ بھی پڑھیں:

بھارت جدید تکنیک کی مدد سے ترقی کی راہ پر گامزن

بغیر ڈرائیور کے میٹرو کے لیے میجنٹا اور پنک لائن پر سی بی ٹی سی سگنل سسٹم لگا ہوا ہے جو براہ راست سیٹیلائٹ سے جڑا ہے۔ اس سگنل سے یہ میٹرو آپریٹ ہوگی۔ چلنے والی ہر ایک میٹرو کی لائیو فیڈ کنٹرول روم کو ملتی رہے گی۔ کسی بھی طرح کی پریشانی ہونے پر مسافر الارم بجاکر اس کی جانکاری دے سکیں گے اور کنٹرول روم سے اس کا حل کیا جائے گا۔ اگر کسی میٹرو میں خرابی آتی ہے تو فوراً اسے ہٹاکر دوسری میٹرو کو ڈپو سے روانہ کیا جائے گا۔ پہلے اس کام میں وقت لگتا تھا۔ ابھی ڈرائیور کیبن میں موجود رہےگا تاکہ لوگوں کا اعتماد اس سسٹم پر بڑھ سکے ، لوگوں کا اعتماد بننے پر اس ڈرائیور کو کیبن سے ہٹادیا جائے گا۔

' ڈرائیورلیس میٹرو ٹرین 100 فیصد محفوظ'
' ڈرائیورلیس میٹرو ٹرین 100 فیصد محفوظ'

ڈی ایم آر سی کے مطابق موجودہ لائن کے بعد پنک میٹرو لائن کو بھی ڈرائیور سے پاک کیا جائے گا ۔ اس میٹرو لائن پر بھی ڈرائیور سے پاک میٹرو چلانے کی سہولت ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ آئندہ جون مہینے سے پنک لائن پر بھی میٹرو بغیر ڈرائیور سے چلایا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی میٹرو کے چوتھے فیز میں بننے والی سبھی میٹرو میں بغیر ڈرائیور سے چلنے کی سہولت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.