ETV Bharat / city

نوئیڈا: ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے ون اسٹاپ سنٹر کا کیمپ - ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کا ون اسٹاپ سنٹر

ڈسٹرکٹ جج گوتم بدھ نگر اترپردیش اشوک کمار کی ہدایت کے تحت ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گوتم بدھ نگر کی جانب سے آج ون اسٹاپ سنٹر سیکٹر 62 میں لیگل لٹریسی کیمپ کا انعقاد کل وقتی ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی سربراہی میں کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کا ون اسٹاپ سنٹر کا نوئیڈا میں کیمپ

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:58 PM IST

Updated : Sep 24, 2021, 4:38 PM IST

مذکورہ کیمپ کے ذریعے لیگل سروسز اتھارٹی کے کام اور مقاصد کی تفصیل سے وضاحت کی گئی۔ مفت قانونی امداد لوک عدالتوں کا اہتمام و حکومت کی طرف سے خواتین اور بچوں کے لیے چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کا ون اسٹاپ سنٹر کا نوئیڈا میں کیمپ
ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کا ون اسٹاپ سنٹر کا نوئیڈا میں کیمپ

یہ بھی پڑھیں:نوئیڈا: بجلی بل کے خلاف کسانوں کا احتجاج

نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کے زیراہتمام کیمپ میں آزادی کے 75 ویں سال کے تناظر میں آزادی کے امرت مہوتسو کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مذکورہ قانونی خواندگی کیمپ میں اتل کمار سونی، ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر، گوتم بدھ نگر، شبینہ بانو منیجر ون اسٹاپ سنٹر کے علاؤہ خواتین، پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

Last Updated : Sep 24, 2021, 4:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.