ETV Bharat / city

دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب - دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن

دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 21-2020 میں داخلہ امتحان کے تحت داخلے کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کیا گیا ہے۔

Delhi University: Application process will start from March 2
دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 4:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:57 PM IST

بتادیں کہ اس بار بھی داخلہ امتحان قومی ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ لیا جائے گا۔ جس کے لیے درخواست کا عمل 2 مارچ سے شروع ہوگا اور 31 مارچ تک چلے گا۔

دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب

غورطلب ہے کہ ڈی یو میں متعدد کورسز میں انٹرنس کے تحت داخلہ ہوتا ہے۔

بتادیں کہ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کا امتحان قومی جانچ ایجنسی کے ذریعہ لیا جائے گا۔ انٹرنس ٹیسٹ مکمل طور پر کمپیوٹر پر مبنی ہوگا۔

Delhi University: Application process will start from March 2
دہلی یونیورسٹی: داخلہ درخواست فارم 2 مارچ سے دستیاب

دلچسپی رکھنے والے طلبہ 2 مارچ سے 31 مارچ تک درخواست دے سکیں گے۔ اس کے علاوہ طلبہ 30 اپریل سے داخلے کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔

وہیں انٹرنس امتحان 2 جون سے 9 جون تک ہوگا۔ نتائج 25 جون کو جاری کیے جائیں گے۔

دلچسپی رکھنے والے طلبہ دہلی یونیورسٹی اور این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.